چاڈ: دہشتگردوں کا فوجی مرکز پر حملہ،5 فوجی ہلاک

چاڈ میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   میں ایک فوجی  مرکز   پر حملوں میں 5 فوجی اور 1 صحافی ہلاک ہو گیا

1208649
چاڈ: دہشتگردوں کا فوجی مرکز پر حملہ،5 فوجی ہلاک

چاڈ میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام   میں ایک فوجی  مرکز   پر حملوں میں 5 فوجی اور 1 صحافی ہلاک ہو گیا ۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ،  چاد جھیل کے شمال  میں واقع باگاسولا اور نگوبوا  شہروں کے درمیان  ایک فوجی  مرکز  پر گزشتہ روز بوکو حرام نے حملہ کیا جس کے  بعد جوابی کاروائی میں  23 دہشتگرد ہلاک    ہو گئے۔

 بعد ازاں     اس حملے کے پس پردہ عناصرکی تلاش میں جانے والے فوجیوں  پر حملے میں 4 فوجی اور 1 صحافی ہلاک ہو گیا ۔



متعللقہ خبریں