میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ:6 افراد ہلاک

حکام کےمطابق ، یہ ہیلی کاپٹر کویرتاتیرو صوبے  کے قریب یالپان ڈی لا سیئرا نامی قصبے   کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا جو کہ  آگ بجھانےکی کوشش میں مصروف تھا

1208258
میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ:6 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام کےمطابق ، یہ ہیلی کاپٹر کویرتاتیرو صوبے  کے قریب یالپان ڈی لا سیئرا نامی قصبے   کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا جو کہ  آگ بجھانےکی کوشش میں مصروف تھا۔

ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجیوں سمیت 1 شخص ہلاک ہو گیا ۔

حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں