صومالی میں خود کش حملہ

ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقع میں 3 افراد ہلاک اور بعض زخمی ہوئے ہیں

1201206
صومالی میں خود کش حملہ

 

صومالی دارالحکومت موغادیشو  میں بم لادی گاڑی کے ذریعے کیے گئے خود کش حملے میں تین  افراد ہلاک ہو گئے۔

سیکیورٹی  حلقوں  کا کہنا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو  کے ضلع  وارڈ ہیگلے   کے سرکاری  دفتر کو ہدف بنانے والی بم لادی گاڑی کو خود کش حملہ آور نے عمارت  سے ٹکرا دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقع میں 3 افراد ہلاک اور بعض زخمی ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم الاشباب  نے قبول کی ہے۔



متعللقہ خبریں