امریکہ: اسکول میں دو طلبہ کی فائرنگ،1 طالب علم ہلاک 8 زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو  کے ایک  اسکول میں  دو طلب کے درمیان فائرنگ کے تبادلے  کے نتیجے میں  1 طالب علم ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے

1196986
امریکہ: اسکول میں دو طلبہ کی فائرنگ،1 طالب علم ہلاک 8 زخمی

 امریکی ریاست کولوراڈو  کے ایک  اسکول میں  دو طلب کے درمیان فائرنگ کے تبادلے  کے نتیجے میں  1 طالب علم ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔

 امریکی ذرائع ابلاغ  کے مطابق ، یہ واقعہ ہائی لینڈ رینچ نامی علاقے میں  واقع ایک اسکول میں پیش آیا جہاں اسلحے سے لیس دو طالب علموں نے   فائرنگ کر دی ۔

 زخمی طلبہ میں  سے بعض کی حالت نازک  بتائی گئی ہے  جبکہ پولیس نے  دونوں حملہ آوروں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں