نائجر میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی

اس واقع میں 6 افراد موقع پر ہلاک جبکہ4 زخمی ہو گئے

1194936
نائجر میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی

نائجر کی مالی سے ملحقہ سرحدوں پر ایک گاڑی کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 6 افراد جان بحق ہو گئے۔

مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  سرحدی علاقے  اناٹس میں دس افراد کے سوار ہونے والی ایک گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی  سرنگ کے اوپر سے گزرتے وقت دھماکے سے  اڑ گئی۔

اس واقع میں 6 افراد موقع پر ہلاک جبکہ4 زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ ملک میں سب سےزیادہ دہشت گرد  حملے کیے جانے والے علاقوں میں شامل اس مقام پر سن 2017 سے ابتک ایمر جنسی کا نفاذ ہے۔

 



متعللقہ خبریں