رمضان المبارک میں نیو زی لینڈ کی مساجد کو خصوصی تحفظ کا بندوبست

اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیو زی لینڈ پولیس کی بھی خدامت حاصل کر لی ہیں

1190883
رمضان المبارک میں نیو زی لینڈ کی مساجد کو خصوصی تحفظ کا بندوبست

نیو زی لینڈ  کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ  کے لیے تدابیر اختیار کی جائینگی۔

نیو زی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک  بھر کے دوران مساجد  کو خصوصی تحفظ فراہم کرنے کے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

تدبیر کے دائرہ کار میں اجتماعی افطاریوں کو منسوخ کیے جانے کی وضاحت کرنے والے فاروق نے بتایا کہ ان اقدامات میں  پولیس کی خدمات بھی لی گئی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ مختلف عقیدوں سے منسلک نیو زی لینڈ کے شہریوں کو دین ِ اسلام کے حوالے سے آگاہی  کیے جانے والے  پروگرام کو ماہ جون تک وقفہ دے دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں