تھائی لینڈ میں سال نو کی رنگ برنگی تقریبات شروع

دارالحکومت بینکاک میں سیاحوں کی گہری دلچسپی کی حامل شاہراہ خوسان  کے اہم مقامات پر منعقدہ میلے  کو  چھوٹے بڑے بڑے جوش و خروش سے منا رہے ہیں

1182740
تھائی لینڈ میں سال نو کی رنگ برنگی تقریبات شروع

تھائی لینڈ میں پانی کی جنگ کے نمایاں ہونےو الی سالِ نو کی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔

اس ملک میں"سونگ کران" کے نام سے یاد کی جانے والی واٹر فائٹس  کے مہر ثبت کرنے والی یہ سرگرمیاں 12 اپریل سے شروع ہوئی ہیں۔

دارالحکومت بینکاک میں سیاحوں کی گہری دلچسپی کی حامل شاہراہ خوسان  کے اہم مقامات پر منعقدہ میلے  کو  چھوٹے بڑے بڑے جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔

اس میلے میں گزشتہ برسوں میں جان لیوا حادثات رونما ہونے کی بنا پر امسال ملک  گیر خصوصی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

یہ سرگرمیاں اختتام الہفتہ تک جاری رہیں گی۔



متعللقہ خبریں