لیبیا :سرکاری فوج کا لیبیا کے بعض علاقوں پر کنٹرول کا دعوی

حکومت نے اپنے  آپریشن "برکان الغضب"  کے حوالے سے بتایا ہے کہ  جنرل حفتر  کی فوج  کو طرابلس اور دیگر شہروں میں سرکاری فوج کی طرف سے پسپائی کا سامنا ہے

1179476
لیبیا :سرکاری فوج کا لیبیا کے بعض علاقوں پر کنٹرول کا دعوی

 لیبیا  میں قومی مطابقت کی حامل حکومت  نے  طرا بلس کے بعض علاقوں  پر کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔

 حکومت نے اپنے  آپریشن "برکان الغضب"      کے حوالے سے بتایا ہے کہ  جنرل حفتر  کی فوج          کو طرابلس اور دیگر شہروں میں سرکاری فوج کی طرف سے پسپائی کا سامنا ہے ۔

سرکاری فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ   طرابلس کے جنوب میں واقع یرموک اور مشرق میں واقع  السواریح کے فوجی اڈوں پر کنٹرول بحال کرتےہوئے باغیوں    کے اس آخری ٹولے کا تعاقب  جاری رکھا ہوا ہے۔

 اس دوران  جنرل حفتر   کے فضائی حملوں کے بعد  طرابلس       کا ہوائی اڈہ پروازوں کےلیے   بند کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ  سرکاری فوج نے گزشتہ دارالحکومت  طرابلس   کو  جنرل حفتر   کے قبضے سے  چھڑانے کےلیے  دو روز قبل  آپریشن شروع کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں