وینیزویلا: گوئیڈو کو حاصل خصوصی مراعات ختم کرنے کا مطالبہ

وینیزویلا میں  خود ساختہ عبوری صدارت کا اعلان کرنے والے پارلیمانی اسپیکر خوان گویڈو   کو حاصل خصوصی مراعات ختم کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے

1175168
وینیزویلا: گوئیڈو کو حاصل خصوصی مراعات ختم کرنے کا مطالبہ

وینیزویلا میں  خود ساختہ عبوری صدارت کا اعلان کرنے والے پارلیمانی اسپیکر خوان گویڈو   کو حاصل خصوصی مراعات ختم کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ امریکی اور دیگر  مغربی و لاطینی ممالک  کے حمایت یافتہ  گوئیڈو   کے خلاف  ملک میں قانونی  کاروائی جاری ہے ۔

عدالت عالیہ کے  سربراہ  مائیکل مورینو    نے   اس سلسلے میں  اپنے  اختیارات   کا استعمال کرتےہوئے   پارلیمان سے یہ مطالبہ کیا ہے ۔

 مورینو نے کہا کہ   اس بات  کا مطالبہ  بیرونی ممالک سفر کی  پابندی کے باوجود کولومبیا  کا دورہ کرنے کے جواز میں کیا گیا ہے   جس کےلیے تفتیشی عمل شروع کرنا لازمی ہے۔



متعللقہ خبریں