ہمارے 3 فوجی گزشتہ ماہ شام میں مارے گئے:روس

روسی محکمہ دفاع     کا کہنا ہےکہ  گزشتہ ماہ اس کے 3 فوجی شام میں جھڑپوں کے دوران مارے گئے

1170629
ہمارے 3 فوجی گزشتہ ماہ شام میں مارے گئے:روس

  روسی محکمہ دفاع     کا کہنا ہےکہ  گزشتہ ماہ اس کے 3 فوجی شام میں جھڑپوں کے دوران مارے گئے۔

بیان کے مطابق، گزشتہ ماہ کے اواخر میں   3 روسی فوجیوں کو   دیر الزور   کے علاقے میں انسانی امداد کی تقسیم  کے  دوران   گھات لگا کر مارا گیا تھا ۔

 


ٹیگز: #روس , #فوجی , #شام

متعللقہ خبریں