نیٹو میں برازیل کی شمولیت کی امریکہ حمایت کرے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے برازیل کے صدر یائر بولسونارو سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ برازیل کے ساتھ فوجی تعاون کو مزید فروغ دیتےہوئے نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے گا کیونکہ یہ دو طرفہ روابط  کی نوعیت  کافی اہم ہے

1166796
نیٹو میں برازیل کی شمولیت کی امریکہ حمایت کرے گا: ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   نے  کہا ہے کہ نیٹو میں برازیل کی رکنیت  کی حمایت کی جائے گی ۔

 ٹرمپ نے   اس بات کا اظہار برازیل کے صدر یائر بولسونارو سے وائٹ ہاوس میں ملاقات کے دوران کیا ۔

ٹرمپ نے کہا کہ  امریکہ برازیل   کے ساتھ فوجی تعاون کو مزید فروغ دیتےہوئے نیٹو میں  شمولیت کی حمایت کرے گا کیونکہ یہ دو طرفہ روابط  کی نوعیت  کافی اہم ہے۔

 علاوہ ازیں  امریکی صدر نے   اقتصادی تعاون و ترقی   کی تنظیم    کی رکنیت پر بھی برازیل کی حمایت کا  اعادہ کیا ۔

 دریں اثنا٫  ،وینیزویلا کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے تمام متبادلات کو  مذاکراتی میز پر رکھا ہوا ہے ۔



متعللقہ خبریں