امریکی طیاروں نے صومالیہ پر حملہ کردیا،3 دہشتگرد ہلاک

امریکی طیاروں کی صومالیہ میں بمباری کے دوران  الشباب تنظیم کے 3 دہشتگرد مارے گئے

1166908
امریکی طیاروں نے صومالیہ پر حملہ کردیا،3 دہشتگرد ہلاک

 امریکی طیاروں کی صومالیہ میں بمباری کے دوران  3 دہشتگرد  مارے گئے۔

  افریکوم کے مطابق ، یہ  فضائی کاروائی  زیریں  شابیل  کے  آوڈ ہیگل  قصبے    پر گزشتہ روز   کی گئی ۔

 اس کاروائی میں دہشتگرد تنظیم الشباب  کے 3 شر پسند   ہلاک ہو گئے   ۔



متعللقہ خبریں