نائجیریا :اسکول عمارت کے ملبے سے 41 افراد کو زندہ بچا لیا گیا

نائیجیریا  کے جنوبی شہر لاگوس میں گزشتہ روز   ایک اسکول کی منہدم عمارت کے ملبے سے 41 افراد کو  نکال لیا گیا ہے

1163086
نائجیریا :اسکول عمارت کے ملبے سے 41 افراد کو زندہ بچا لیا گیا

نائیجیریا  کے جنوبی شہر لاگوس میں گزشتہ روز   ایک اسکول کی منہدم عمارت کے ملبے سے 41 افراد کو  نکال لیا گیا ہے۔

 ان زخمی افراد میں دو ٹیچر،5 بالغان اور   36 بچے شامل ہیں جن   کی حالت   خطرے سے باہر بتائی گئی ہے  جبکہ ملبہ ہٹانے کا کام بھی جاری ہے۔

 یاد رہ کہ گزشتہ دن اس گرنے والی عمارت    کے حادثے میں  10 طلبہ ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں