صومالیہ: کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت  موغا دیشو میں کار بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

1158869
صومالیہ: کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت  موغا دیشو میں کار بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

 خبر کے مطابق ، یہ حملہ  ایک ریستوران     کے پاس کھڑی  گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ہوا ۔

  شہری دفاعی ٹیم  کے عہدے دار زکریا احمد   نے بتایا ہے کہ  چند زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔

حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے البتہ حکام الشباب دہشتگرد تنظیم پر شبہ ظاہر کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں