جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ

امریکی  محکمہ ارضیات  تحقیقاتی مرکز نیمورو سے 191 کلو میٹر جنوب مشرق میں ریکٹر اسکیل پر 6 کی شدت  کے زلزلے کی زیر ِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی

1155616
جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ

 

جاپان کے جنوب مشرقی سمندر میں 6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی  محکمہ ارضیات  تحقیقاتی مرکز کے مطابق نیمورو سے 191 کلو میٹر جنوب مشرق میں ریکٹر اسکیل پر 6 کی شدت  کے زلزلے کی زیر ِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے بعد سونامی کا الارم جاری نہیں کیا گیا۔

زلزلے میں جانی و مالی نقصان نہ ہونے کے حوالے سے تاحال کوئی  اطلاعات  نہیں  ہیں۔



متعللقہ خبریں