اقوام متحدہ کا امدادی سامان ادلب کےلیے روانہ

اقوام متحدہ کی طرف سے  شامی شہر ادلب  کےلیے امداد کے 17 ٹرک روانہ کر دیئے گئے ہیں

1150126
اقوام متحدہ کا امدادی سامان ادلب کےلیے روانہ

اقوام متحدہ کی طرف سے  شامی شہر ادلب  کےلیے امداد کے 17 ٹرک روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

  یہ امدادی سامان   ترک ضلع حاتائے   کے قصبے ریحان لی    کی سرحد سے   شام میں  داخل ہو ئے ۔

امداد سامان   ادلب اور  اس س ےملحقہ قصبوں    کے  محتاج افراد   میں تقسیم  کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں