بولیویا میں بس اور ٹرک میں تصادم،22 افراد ہلاک

بولیویا  میں ایک  مسافر بس  اور ٹرک کے درمیان  تصادم  کے نتیجے میں  22 افراد  ہلاک ہو گئے

1147842
بولیویا میں بس اور ٹرک میں تصادم،22 افراد ہلاک

بولیویا  میں ایک  مسافر بس  اور ٹرک کے درمیان  تصادم  کے نتیجے میں  22 افراد  ہلاک ہو گئے۔

 پولیس  کے مطابق ،یہ حادثہ  پوتوسو اور اوُروُرو کے درمیان شاہراہ پر پیش آیا  جس میں 12 افراد  زخمی بھی ہوئے۔

 حادثے کی وجہ شدید دھند بتائی گئی ہے  جہاں   گزشتہ ماہ بھی دو بسوں   میں تصادم سے 22 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں