زمبابوے:سونے کی بیٹھی کان سے 24 نعشیں برآمد ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

زمبابوے   میں گزشتہ ہفتے  سونے  کی کان   بیٹھنے  کے نتیجے میں اب تک حکام نے  24  کان کنوں کی نعشیں بازیاب کی ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے

1147123
زمبابوے:سونے کی بیٹھی کان سے 24 نعشیں برآمد ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

زمبابوے   میں گزشتہ ہفتے  سونے  کی کان   بیٹھنے  کے نتیجے میں اب تک حکام نے  24  کان کنوں کی نعشیں بازیاب کی ہیں۔

  نائب وزیر معدنیا ت اور کان کنی  پولائٹ کامبامورا نے بتایا  ہے کہ   یہ کان شدید بارشوں کی وجہ سے  بیٹھی جس  کے ملبے میں 50 کان کن محصور ہو گئے تھے ۔

امدادی ٹیموں نے  8 افراد کو بچانے کا  کہا ہے  جبکہ 24 افراد کی نعشیں بازیاب کرلی گئی ہیں۔

حکام نے ہلاکتوں میںاضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔



متعللقہ خبریں