امریکہ میں 4 ہزار سے زائد اساتذہ ہڑتال پر چلے گئے،تدریسی عمل متاثر

ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں انجمن اساتذہ  اور تعلیمی اداروں کے منتظمین کے درمیان   تنخواہوں کے تعین  میں  عدم مفاہمت اس ہڑتال کا  سبب بنی

1143166
امریکہ میں 4 ہزار سے زائد اساتذہ ہڑتال پر چلے گئے،تدریسی عمل متاثر

امریکہ میں 4 ہزار سے زائد اساتذہ نے ہڑتال کر دی ۔

 ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں انجمن اساتذہ  اور تعلیمی اداروں کے منتظمین کے درمیان   تنخواہوں کے تعین  میں  عدم مفاہمت اس ہڑتال کا  سبب بنی ۔

 اس ہڑتال کے باعث انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ    تدریسی سرگرمیوں کو  فاضل اساتذہ کی مدد سے جاری رکھے گی ۔

 بتایا گیا ہے کہ  25 سالہ عرصے  میں  اساتذہ کی ہڑتال کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں