کولومبیا: خون ریز حملہ ہم نے کیا تھا،نیشنل لبریشن آرمی کا اعتراف

کولمبیا میں دائیں بازو کے ایک باغی گروپ نے دارالحکومت بگوٹا میں  گزشتہ جمعرات کو کیے گئے خونریز حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس کا نام نیشنل لبرلیشن آرمی ہے

1130081
کولومبیا: خون ریز حملہ ہم نے کیا تھا،نیشنل لبریشن آرمی کا اعتراف

کولمبیا میں دائیں بازو کے ایک باغی گروپ نے دارالحکومت بگوٹا میں  گزشتہ جمعرات کو کیے گئے خونریز حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

 بائیں بازو کے ’نیشنل لبریشن آرمی‘ نامی گروپ نے آج دعویٰ کیا ہے کہ یہ کارروائی جنگی قوانین کو ملحوظ رکھتے ہوئی کی گئی تھی۔

 اس حملے میں20 افراد مارے گئے تھے۔

گزشتہ روز  سینکڑوں افراد نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج بھی کیا تھا۔



متعللقہ خبریں