عالمی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کروں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے جو کہ سوئس قصبے ڈاوس میں منعقد ہو رہا ہے

1128220
عالمی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کروں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   عالمی اقتصادی فورم میں شرکت نہیں کریں گے جو کہ سوئس قصبے ڈاوس میں منعقد ہو رہا ہے۔

 وائٹ ہاوس کی ترجمان  سارہ سینڈرز نے بتایا کہ حکومتی امور کی بندش  کے باعث صدر ٹرمپ نے  یہ فیصلہ کیا ہے ۔

اس سے پیشر ٹویٹر پر بھی صدر ٹرمپ نے  ڈاوس میں  شرکت سے معذرت ظاہر کی تھی ۔

 عالمی اقتصادی فورم  23 تا 26 جنوری کے درمیان  سوئس  قصبے ڈاوس میں منعقد ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں