برکینا فاسو میں جھڑپیں،13 افراد ہلاک

افریقی ملک  برکینا فاسو میں دو    نسلی  گروہوں کے درمیان جھڑپ  میں 13 افراد ہلاک ہو گئ

1118385
برکینا فاسو میں جھڑپیں،13 افراد ہلاک

افریقی ملک  برکینا فاسو میں دو    نسلی  گروہوں کے درمیان جھڑپ  میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ،بار سالوگو شہر سے ملحقہ  یرگو نامی دیہات میں بعض نا معلوم مسلح  افراد   نے  حملہ کر دیا جس میں گاوں  کے سر پنج سمیت  6 افراد ہلاک ہو گئے۔

  گاوں کے مکینوں نے بعد میں  مسلح افراد کی مدد کرنے کے شبے میں  فولانی قبیلے کے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔



متعللقہ خبریں