برکینا فاسو میں دہشت گردوں نے 10 فوجیوں کوہلاک کر دیا

برکینا فاسو میں  حالیہ 6 ماہ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ایک سو سے زائد شہری اور حفاظتی اہلکا ر ہو چکے ہیں

1115186
برکینا فاسو میں دہشت گردوں نے 10 فوجیوں کوہلاک کر دیا

برکینا فاسو  کے شمال مغرب میں گھات لگاتے ہوئے 10 حفاظتی اہلکاروں کو قتل کر دیا گیا ہے۔

مقامی پریس کی خبروں کے مطابق مسلح افواج نے تواینی شہر سے منسلک ایک گاؤں کے پرائمری اسکول کو نذرِ آتش کردیا۔

جس پر توئنی فوجی دستے   نے اس واقع کی چھان بین کے لیے گاؤں کو فوجیوں کی ایک ٹیم روانہ کی۔

گاؤں کے داخلی مقام پر گھات لگانے والے دہشت گردوں  نے  فوجیوں پر فائر کھول دیا جس سے 10 فوجی ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

خیال رہے کہ برکینا فاسو میں  حالیہ 6 ماہ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ایک سو سے زائد شہری اور حفاظتی اہلکا ر ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں