شام سے امریکی فوج کا انخلا قابل افسوس ہے:ماکروں

فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہےشام سے امریکی فوج کے انخلا کی خبر قابل افسوس ہے   کیونکہ اتحادی ممالک کوآپس میں تعاون اوراعتماد کی ضرورت ہوتی ہے

1112215
شام سے امریکی فوج کا انخلا  قابل افسوس ہے:ماکروں

فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں    نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا شام سے انخلا قابل افسوس ہے ۔

 ماکروں نے  چاڈ   کے دارالحکومت  انجامن  میں صدر ادریس دیبی  کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔

 ماکروں نے کہا کہ   شام سے امریکی فوج کے انخلا کی خبر قابل افسوس ہے   کیونکہ اتحادی ممالک کو   آپس میں تعاون  اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے ۔

 انہوں نے کہا کہ  ہم شام میں   اپنی فوج کی موجودگی برقرار   رکھیں گے۔

 



متعللقہ خبریں