جمہوریہ چیک:کان میں دھماکہ،5 کان ہلاک 10 زخمی

معدنی فرم کے ترجمان ، ایوو   جیلی چووسکی  نے بتایا ہے کہ یہ  واقعہ  شمال مشرقی  شہر  کاروینا  کے قریب  ایک کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے پھیلنے پر پیش آیا  جس میں 10 کان کن زخمی بھی ہوئے

1111105
جمہوریہ چیک:کان میں دھماکہ،5 کان ہلاک 10 زخمی

جمہوریہ چیک    میں ایک کان میں دھماکہ ہوا  جس کے نتیجے میں   5 کان کن ہلاک ہو گئے۔

 معدنی فرم کے ترجمان ، ایوو   جیلی چووسکی  نے بتایا ہے کہ یہ  واقعہ  شمال مشرقی  شہر  کاروینا  کے قریب  ایک کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے پھیلنے پر پیش آیا  جس میں 10 کان کن زخمی بھی ہوئے۔

  کان میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں