کونگومیں نسلی قبائل کے درمیان خون ریز جھڑپیں،45 افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو میں دو نسلی گروہوں  کے درمیان جھڑپ میں 45 افراد ہلاک اور60 زخمی ہو چکے ہیں

1109779
کونگومیں نسلی قبائل کے درمیان خون ریز جھڑپیں،45 افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو  میں  دو نسلی گروہوں  کے درمیان جھڑپ میں 45 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع ابلاغ  کے مطابق ، گزشتہ اتوار کے روز سے  مائی ڈومبے    شہر میں  بانونو اور باٹنڈہ  قبائل کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان جھڑپوں میں اب تک کم از کم 45 افراد  ہلاک اور60 زخمی ہو چکے ہیں۔

 ان جھڑپوں سے  تنگ آکر    4 ہازر افراد نے  دریائے کونگو عبور کرتےہوئے  ہمسایہ ملک  عوامی جمہوریہ کونگو میں پناہ لے چکے ہیں۔

   فوجیوں کی  علاقے میں آمد کے ساتھ ہی یہ  جھڑپیں  ختم ہو گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں