اسرائیل کی حمایت پر مبنی شق،مسلم تھراپسٹ حکم عدولی پر برخاست

امریکہ میں ایک تھراپسٹ   کو    ملازمتی معاہدے میں اسرائیل کا بائیکاٹ نہ کرنے اور اس کی معیشت کو نقصان  نہ پہنچانے پر مبنی  ایک شق کا احترام نہ کرنے کی سزا  میں نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

1108864
اسرائیل کی حمایت پر مبنی شق،مسلم تھراپسٹ حکم عدولی پر برخاست

امریکہ میں ایک تھراپسٹ   کو    ملازمتی معاہدے میں اسرائیل کا بائیکاٹ نہ کرنے اور اس کی معیشت کو نقصان  نہ پہنچانے پر مبنی  ایک شق کا احترام نہ کرنے کی سزا  میں نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔

 ٹیکساس کے شہر آسٹن   کے  ایک اسکول میں بطور تھراپسٹ  ملازمت کرنے والی مسلم خاتون کا نام    بہیہ اموی  ہے جنہیں اس بات کی سزا ملی  جس  کے خلاف  انہوں نے اظہار رائے     کے دستوری حق کا استعمال کرتےہوئے عدالت سے رجوع کیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں