میکسیکو شہر کی پہلی خاتون ناظمہ کا انتخاب

بائیں بازو کی خاتون سیاستدان کلاؤڈیا شائن باوم کو میکسیکو شہر کی  ناظمہ منتخب کر لیا گیا ہے جو کہ لاطینی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے

1101416
میکسیکو شہر کی  پہلی خاتون ناظمہ کا انتخاب

بائیں بازو کی خاتون سیاستدان کلاؤڈیا شائن باوم کو میکسیکو شہر کی  ناظمہ منتخب کر لیا گیا ہے۔

 وہ اس لاطینی امریکی شہر کی تاریخ میں پہلی خاتون  ناظمہ ہوں گی۔

 56 سالہ خاتون کی تقریب حلف برداری میں میکسیکو کے صدر بھی شریک ہوئے۔

 صدر لوپیز اوبراڈور سن  2000 سے سن 2005 تک  اس گنجان  آباد  شہر کے  ناظم  رہ چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں