بوطانوی وزیر اعظم سعودی ولی عیہد پرنس محمد بن سلمان سے ارجنٹائن میں ملاقات کریں گی

تھریسا مئے سعودی ولی عہد سے خاشقجی قتل تفتیش کے حوالے سے پیغام دیں گی

1098211
بوطانوی وزیر اعظم سعودی ولی عیہد پرنس محمد بن سلمان سے ارجنٹائن میں ملاقات کریں گی

برطانوی  وزیر اعظم تھریسا مئے نے ارجنٹائن کے جی۔20 اجلاس میں کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرنے کی اطلاع دی ہے

سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے ارجنٹائن روانہ ہونے والی مئے نے طیارے پر اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  وہ سعودی پرنس سے دو طرفہ مذاکرات کریں گی اور ان کو  جمال خاشقجی اور یمن کے معاملات میں مسلسل دیے گئے پیغام کو دہرائیں گی۔

 مئے نے خاشقجی  کے قتل کے حوالے سے تحقیقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ " ہم اس معاملے کی پوری شفافیت کے ساتھ چھان بین کیے جانے کی توقع رکھتے ہیں۔"

انہوں نے یمن میں انسانی بحران   پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے  اس ملک میں کسی پائدار حل کی خواہاں ہونے کا کہا ہے۔



متعللقہ خبریں