کیلی فورنیا کی آگ،ہلاک شدگان کی تعداد 83 ہو گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں  لگنے والی آگ  سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  83  ہو گئی ہے

1092754
کیلی فورنیا کی آگ،ہلاک شدگان کی تعداد 83 ہو گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں  لگنے والی آگ    سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  83  ہو گئی ہے ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ   بارش کی وجہ سے  آگ بجھانے کے کام میں   خلل پیدا ہوا ہے  ۔

 اس جنگلاتی  آگ کی وجہ سے  600 سے زائد افراد تاحال لا پتہ ہیں  اور تقریباً 1300 مکانات جل چکے ہیں۔

 کیلیفورنیا  میں لگنے والی یہ  آگ تاریخ کی بدترین جنگلاتی آگ قرار دی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں