فِجی: 6.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

فِجی کے دارالحکومت سووا  کے 283 کلو میٹر مشرق میں 6.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

1090424
فِجی: 6.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

فِجی کے دارالحکومت سووا  کے 283 کلو میٹر مشرق میں 6.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق  زلزلہ، جنوبی بحرالکاحل میں واقع  ملک فِجی کے دارالحکومت سووا  کے 283 کلو میٹر مشرق میں سمندر کے پیندے سے 534 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

بیان کے مطابق زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کا سبب نہ بن سکنے کی حد تک گہرائی میں آیا ہے۔

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں