کیمرون:فوجی دستوں کی علیحدگی پسندوں سے جھڑپ،29 باغی ہلاک

کیمرون  کے شمالی علاقوں  میں فوجی دستوں  سے جھڑپ کے دوران  29 علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے

1088330
کیمرون:فوجی دستوں کی علیحدگی پسندوں سے جھڑپ،29 باغی ہلاک

کیمرون  کے شمالی علاقوں  میں فوجی دستوں  سے جھڑپ کے دوران  29 علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔

 حفاظتی ذرائع کے  مطابق ، اینکامبے  گاوں سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر علیحدگی پسندوں نے اپنا فوجی مرکز قائم کر رکھا تھا جس پر حکومتی فوجی دستوں نے حملہ کردیا۔

 یہ امر اہم ہے کہ کیمرون کے انگریزی بولنے والے دو علاقوں میں گزشتہ  سال کے دوران علیحدگی کی پرتشدد تحریک کا آغاز ہوا ۔

علیحدگی پسند افراد "امبا بوائز" اس علاقے کو" امبازونیا "کے نام سے پکارتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں