سعودی انتظامیہ اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے اپنے مخالفین کا تعین کرتی ہے

"امریکہ ۔ اسلام تعلقات  کونسل"  اور "جمال  خاشقجی کے لیے انصاف انجمن" نے واشنگٹن میں خاشقجی کی یاد میں ایک پینل کا اہتمام کیا

1080725
سعودی انتظامیہ اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے اپنے مخالفین کا تعین کرتی ہے

جمال خاشقجی کی  ایک اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ سنسنی خیز  دعوی امریکی صحافی کورٹنی  راڈش نے کیا ہے۔

راڈش کے مطابق  سعودی  انتظامیہ  ان کی مخالفت کرنےو الے افراد کا تعین کرنے کے لیے امریکی فرموں اور  سافٹ ویئرز کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کرتی ہے۔

"امریکہ ۔ اسلام تعلقات  کونسل"  اور "جمال  خاشقجی کے لیے انصاف انجمن" نے واشنگٹن میں خاشقجی کی یاد میں ایک پینل کا اہتمام کیا۔

اس  پینل سے خطاب کرنے والے    راڈش نے  قابل توجہ اعلان کیے۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی   انتظامیہ اپنے مخالفین کا بعض امریکی فرموں اور سافٹ  ویئرز   کے ذریعے تعین کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں