نائیجیریا:بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 7 فوجیوں سمیت 76 دہشتگرد ہلاک

نائیجیریا  میں دہشت گرد  تنظیم  بوکو حرام  اور فوج  کے درمیان جھڑپ میں 7 فوجیوں سمیت 76 دہشتگرد ہلاک ہو گئے

1066606
نائیجیریا:بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 7 فوجیوں سمیت 76 دہشتگرد ہلاک

 نائیجیریا  میں دہشت گرد  تنظیم  بوکو حرام  اور فوج  کے درمیان جھڑپ میں 7 فوجیوں سمیت 76 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

  فوجی بیان کے مطابق ، شمال مشرقی نائیجیر یا   کے  صوبے   بورنو  میں ایک فوجی اڈے  میں داخلے کی کوشش پر یہ جھڑپ ہوئی ۔

 دوسری جانب ہمسایہ ملک چاڈ میں بھی  بوکو حرام کے خلاف   ایک آپریشن میں  48 دہشتگرد  وں سمیت  8 فوجی ہلاک ہو گئے ۔

  دہشتگرد تنظیم بوکو حرام سن 2009 سے  نائیجیریا  میں جبکہ 2015 سے کیمرون ،چاڈ اور نائیجر میں   مصروف ہے      جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں