امریکہ کا ایران کے ساتھ دوستانہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے : پومپیو

امریکی وزیر خارجہ  مائیک پومیو نے  کہا ہے کہ ایران کے ساتھ   سن 1955 میں طے  شدہ  دوستانہ اقتصادی و حقوقی معاہدہ  منسوخ کر دیا گیا ہے

1061900
امریکہ کا ایران کے ساتھ دوستانہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے : پومپیو

امریکی وزیر خارجہ  مائیک پومیو نے  کہا ہے کہ ایران کے ساتھ   سن 1955 میں طے  شدہ  دوستانہ اقتصادی و حقوقی معاہدہ  منسوخ کر دیا گیا ہے ۔

 پومیو نے  ایک اخباری کانفرنس کے  دوران اس بات کا اعلان  کرتےہوئے  کہا کہ   اس معاہدے کو  فسخ کرنے میں 39 سال کی تاخیر  ہوئی  مگر دیر آمدید خوش آمدید ۔

 اس بیان  سے چند گھنٹوں قبل  عالمی عدالتی  دیوان   نے  امریکہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ  ایران کے خلاف   بنیادی ضروریات پر مبنی  اشیا٫ پر سے پابندی ختم کرے۔



متعللقہ خبریں