صدر ایردوان کی امریکی صدر ٹرمپ سے نیویارک میں ملاقات

جناب  ایردوان  نے جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل ٹرمپ کے ساتھ کچھ مدت  تک گفتگو کی

1056818
صدر ایردوان کی امریکی صدر ٹرمپ سے نیویارک میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے  نیو یارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مختصراً ملاقات کی۔

ایوان صدر کے امور ِاطلاعات کے چیئرمین فخرالدین آلتون  کے ٹویٹر  پیغام کے مطابق  جناب  ایردوان  نے جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل ٹرمپ کے ساتھ کچھ مدت  تک گفتگو کی۔

انہوں نے  اپنے خطاب  کے بعد فرانسیسی صدر امینول ماکرون، سلووینیا کے صدر بورُت پاہور، موزامبیق کے صدر فلپ جیکنٹو  نیوسی، برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے  اور یو نانی وزیر اعظم چپراس سے  ملاقاتیں کیں۔

دو طرفہ مذاکرات بند کمرے میں ہوئے۔

 


 



متعللقہ خبریں