وینزویلا میں بغاوت کا امریکی منصوبہ،خفیہ بات چیت کا دعوی

نیو یارک ٹائمز کے مطابق ،  یہ خبر  وینیزویلا کے ایک سابق فوجی افسر کی معرفت سے ملی ہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ   نے  وینیزویلا میں حکومت کا تختہ الٹنے کا  منصوبہ تیار کیا ہے

1045909
وینزویلا میں بغاوت کا امریکی منصوبہ،خفیہ بات چیت کا دعوی

 دعوی کیا گیا ہے کہ  امریکی انتظامیہ نے   وینیزویلا کی فوج کے بعض باغی افسران کے ساتھ مل کر  حکومت کا تختہ الٹنے کےلیے رجوع   کیا ہے۔

 نیو یارک ٹائمز کے مطابق ،  یہ خبر  وینیزویلا کے ایک سابق فوجی افسر کی معرفت سے ملی ہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ   نے  وینیزویلا میں حکومت کا تختہ الٹنے کا  منصوبہ تیار کیا ہے  جس کےلیے   وینیزویلا کے حکومت مخالف بعض فوجی  حکام سے رابطے بھی کیے گئے  تھے تاہم ، بغاوت میں ناکامی کے خوف سے  یہ مذاکرات ختم کر دیا گیا تھا ۔

 یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ مادورو حکومت کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ جا ری کھے ہوئے ہے  ۔

 



متعللقہ خبریں