آسٹریلوی وزیر خارجہ مستعفی

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشپ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے

1037747
آسٹریلوی وزیر خارجہ  مستعفی

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشپ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

  دوسری جانب ، آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل کے لئے صلاح اور مشورہ شروع کردیئے ہیں ۔

 اس سے قبل آسٹریلیا میں سیاسی بحران کے بعد سابق وزير اعظم  بھی میلکم ٹرنُبل عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں