جاپان میں 5.5 کی شدت سے زلزلہ

جاپان کے مشرقی کھلے سمندر میں 5.5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1028092
جاپان میں 5.5 کی شدت سے زلزلہ

جاپان کے مشرقی کھلے سمندر میں 5.5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکی زولوجیک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز اوفوناتو شہر سے 243 کلومیٹر کے فاصلے پر کھلے سمندر میں تھا اور زلزلے کی گہرائی سمندر کے پیندے میں 10 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسی شہر میں سال 2011 میں 9 درجے کی  شدت سے زلزلہ آیا تھا جس کے بعد سونامی کی آفت کا سامنا کرنا پڑا تھا اور زلزلے کے نتیجے میں 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں