کیلی فورنیا کی آگ: 6 افراد ہلاک 7 لاپتہ

کیلی فورنیا کے شہر ریڈنگ کے نزدیک لگی خوفناک آگ نے ہر چیز  کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے  جبکہ مختلف حادثات میں 2 بچوں اور  70 سالہ خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئےجبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں

1023766
کیلی فورنیا کی آگ: 6 افراد ہلاک 7 لاپتہ

کیلی فورنیا کے شہر ریڈنگ کے نزدیک لگی خوفناک آگ نے ہر چیز  کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے  جبکہ مختلف حادثات میں 2 بچوں اور  70 سالہ خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئےجبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔

ایک ہفتے قبل لگنے والی خوفناک آگ تاحال بے قابوہے۔

ساتھ ہی آگ مزید بڑھتی بھی جارہی ہے جبکہ  آگ کی لپیٹ میں آکر 95 ایکڑ سے زائد رقبہ جل کر راکھ ہوگیا تاہم 3500 اہلکار  اور17ہیلی کاپٹر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق، اس وقت کیلی فورنیا میں 17 مقامات پر آگ لگی ہوئی  اور متاثرہ علاقوں سے 38ہزار سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی ہے۔



متعللقہ خبریں