کیلی فورنیا کی جنگلاتی آگ ،5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھڑکنے والی جنگلاتی آگ  سے  اب تک  دو بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے

1021892
کیلی فورنیا کی جنگلاتی آگ ،5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھڑکنے والی جنگلاتی آگ  سے  اب تک  دو بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔

  امدادی حکام کے مطابق، 17 افراد لاپتہ ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔

48 ہزار ایکڑ پر پھیلی اس آگ سے 500 عمارتیں متاثر ہوئیں ہیں جبکہ دیگر ہزاروں کو خطرہ لاحق ہے۔

آگ بجھانے والا عملہ  فی الوقت  اس آگ کے5 فیصد حصے پر قابو پانے میں کامیاب ہو سکا ہے۔



متعللقہ خبریں