ٹرمپ اور پوٹن اگلے سال ملیں گے: امریکہ

مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کے بقول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی سربراہ  ولادیمیر پوٹن کے مابین اگلی ملاقات آئندہ سال  ہو گی

1019560
ٹرمپ اور پوٹن اگلے سال ملیں گے: امریکہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی سربراہ  ولادیمیر پوٹن کے مابین اگلی ملاقات آئندہ سال  ہو گی۔

یہ بات قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن نے وائٹ ہاؤس میں بتائی۔

  واضح رہے کہ  گزشتہ ہفتے ہی واشنگٹن میں صدارتی دفتر نے اعلان کیا تھا کہ ٹرمپ اور پوٹن رواں سال  ستمبر اور دسمبر کے درمیان کسی وقت مل سکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں