ملکی مفاد میں میکسیکو کے صدر نے اپنی تنخواہ آدھی کر دی

میکسیکو کے نو منتخب صدر آندریاس مانویل لوپیز نے اپنی ماہانہ تنخواہ میں  50 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

1013401
ملکی مفاد میں میکسیکو کے صدر نے اپنی تنخواہ آدھی کر دی

میکسیکو   کے نو منتخب صدر  آندریاس مانویل لوپیز  نے اپنی ماہانہ تنخواہ میں  50 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔

 صدر لوپیز    اب   1 لاکھ 8 ہزار پیسو یعنی تقریباً 5 ہزار 707 امریکی ڈالرز  تنخواہ لیں گے۔

صدر لوپیز نے  اقتدار میں آتے ہی اعلان کیا تھا کہ  وہ  اعلی سرکاری شخصیات کو  دی جانے والی خصوصی مراعات میں بھی  کمی لائیں  گے  تاکہ  بجٹ خسارے پر قابو پایا جا سکے ۔

 سابق صدر کے بارے میں مشہور تھا   کہ انہیں ماہانہ  2 لاکھ 70 ہزار پیسو تنخواہ ملتی تھی ۔



متعللقہ خبریں