مالی: صحرائی علاقے سے منی بس بازیاب،سوارتمام افراد ہلاک

افریقی ملک مالی کے شہر ٹمبکٹو  کے شمال میں صحرائی علاقے میں  لاپتہ ہونے والی  منی بس میں موجود 17 افراد  مردہ حالت میں پائے گئے

1005199
مالی: صحرائی علاقے  سے منی بس بازیاب،سوارتمام افراد ہلاک

افریقی ملک مالی کے شہر ٹمبکٹو  کے شمال میں صحرائی علاقے میں  لاپتہ ہونے والی  منی بس میں موجود 17 افراد  مردہ حالت میں پائے گئے۔

 خبر کے مطابق ، یہ منی بس  21 جون  کو الجزائر سے ٹمبکٹو  کےلیے روانہ ہوئی تھی  مگر  بد قسمتی سے  اس میں  سوار تمام افراد   ہلاک ہو گئے۔

 شبہ ہے کہ  ڈرائیور  ریتیلے طوفان کے سبب  راستہ بھول بیٹھا تھا ۔



متعللقہ خبریں