میکسیکو :آندریس اوبرادور صدارتی انتخابات کے فاتح

میکسیکو کے صدارتی انتخابات بائیں بازو کے آندریس مانوئل لوپیز اوبرادور نے جیت لیے ہیں جنہیں 54 فیصد ووٹ ملے ہیں

1003736
میکسیکو :آندریس اوبرادور صدارتی انتخابات کے فاتح

میکسیکو کے صدارتی انتخابات بائیں بازو کے آندریس مانوئل لوپیز اوبرادور نے جیت لیے ہیں۔

خبر کے مطابق، اوبرادور کوتقریباً 54 فیصد ووٹ ملے۔

 نو منتخب صدر نے عوام سے آمرانہ طرز حکومت کے بغیر ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا وعدہ کیا ہے۔

 قدامت پسند ریکاردو آنایا 23 فیصد جبکہ حکومتی جماعت  پی آر آئی کے خوزے انتونیو مئیادے بھی قریب ایک چوتھائی ووٹروں کی حمایت حاصل کر پائے۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوبرادور کو اُن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔



متعللقہ خبریں