جمہوریہ گینی میں طیارہ گرگیا ،4 افراد ہلاک

جمہوریہ گینی کے شہر سوگوئٹا میں ایک چھوٹا طیارہ  حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے

999172
جمہوریہ گینی میں طیارہ گرگیا ،4 افراد ہلاک

جمہوریہ گینی کے شہر سوگوئٹا میں ایک چھوٹا طیارہ  حادثے کا شکار ہوگیا ۔

 اس  حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 خبر کےمطابق،   یہ طیارہ ایک کان کن  کمپنی  کی طرف سے کرائے پر حاصل کیا گیا تھا جس میں 3 غیر ملکیوں سمیت ایک مقامی  شخص سوار تھا ۔

 وزارت  دفاع نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں