فو ایگو آتش فشاں : ہلاک شدگان کی تعداد 114 تک جا پہنچی

گوئٹے مالا  میں  واقع فو ُایگو نامی آتش فشاں    پھٹنے  سے اب تک 114 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

991801
فو ایگو آتش فشاں : ہلاک شدگان کی تعداد 114 تک جا پہنچی

گوئٹے مالا  میں  واقع فو ُایگو نامی آتش فشاں    پھٹنے  سے اب تک 114 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  اس واقعے میں  150 سے زائد افراد لا پتہ بھی  ہیں  جن کی تلاش جاری ہے۔

 گوئٹے مالا  میں  4 ہزار سے زائد افراد  10 روز سے مختلف کیمپوں میں  مقیم ہیں۔

 حکومت نے  علاقائی مکینوں کے بر وقت انخلا میں کوتاہی برتنے پر حکام کے خلاف تفتیش کا حکم دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں