پاناما کے سابق صدر کو واپس وطن بھیجا جائے گا: امریکی

پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارتینیلی کو امریکہ  نے اُن کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے جو کہ جاسوسی کے الزام میں امریکہ کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں

990964
پاناما کے سابق صدر کو واپس وطن بھیجا جائے گا: امریکی

پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارتینیلی کو امریکہ  نے اُن کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ  وہ جاسوسی کے الزام میں امریکہ کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔

خبر  کے مطابق، سابق صدر مارتینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے ۔

اس سے پیشتر، پاناما کے صدر یواں کارلوس ورلا کا کہنا تھا  کہ محکمہ خارجہ نے مارتینیلی کو ان کے حوالے کرنے کی درخواست مان لی ہے۔

مارتینیلی 2015میں اقتدار کے خاتمے پر امریکہ چلے گئے تھے جہاں انہیں جاسوسی کے الزام میں گزشتہ سال  جون میں گرفتار کیا گیا تھا جبکہ  ان پر2009 سے 2014 تک اپنے دور صدارت میں سرکاری فنڈ استعمال کر کے حزب اختلاف کے 150 رہنماؤں کی جاسوسی کا الزام تھا۔



متعللقہ خبریں