مالی: فوجی مقامات پر حملہ، 3 فوجی اور 13 حملہ آور ہلاک

مالی کے علاقے موپتی میں فوجی مقامات پر حملے میں 3 فوجی اور 13 حملہ آور ہلاک ہو گئے

990039
مالی: فوجی مقامات پر حملہ، 3 فوجی اور 13 حملہ آور ہلاک

مالی کے علاقے موپتی میں فوجی مقامات پر حملے میں 3 فوجی اور 13 حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ملک کے مرکزی علاقے موپتی میں واقع شہر بونی میں مسلح افراد نے فوجی مقامات  پر حملہ کر دیا۔

مالی کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے کو رفو کر دیا گیا ہے اور اس میں 3 فوجی اور 13 حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ مالی کے مرکز اور شمال میں متحرک مسلح گروپ فوجی مقامات پر اور اقوام متحدہ کے مالی امن مشن کے ہیڈ کوارٹر پر ایک تواتر سے حملے کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں