وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو کی امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال

پومپیو کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد   سوشل میڈیا میں ٹوئٹر اکاونٹ  میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ   امریکی ہم منصب  کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں    ترکی اور امریکہ دو طرفہ تعلقات، منبیج  روڈ میپ  سمیت شام  کی صورتِ حال پر بات چیت

985680
وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  کی  امریکی ہم منصب مائیک  پومپیو سے ملاقات، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب   پومپیو  سے ترکی  امریکہ دو طرفہ تعلقات،  منبیج  روڈ میپ ، مسئلہ شام اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت کی ہے۔

مولود چاوش اولو اور امریکی ہم منصب مائیک  پومپیو سے  واشنگٹن میں وزارتِ خارجہ میں    ملاقات کی ہے۔

پومپیو کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد   سوشل میڈیا میں ٹوئٹر        اکاونٹ  میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ   امریکی ہم منصب  کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں    ترکی اور امریکہ دو طرفہ تعلقات، منبیج  روڈ میپ  سمیت شام  کی  صورتِ حال اور علاقائی صورتِ حال پر  غور کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات بڑے تعمیر ثابت ہوئے ہیں  اور  اس میں شام کی صورتِ حال، پی کے کے، پی وائی ڈی-وائی پی جی کے منبیج کو خالی کرنے  کے بارے میں امریکی رویے میثبت پیش رفت دیکھی گئی ہے۔

علاقے میں  پی کے کے، پی وائی ڈی-وائی پی جی نے  اس وقت قبضہ کرلیا تھا جب اس علاقے کو داعش سے خالی کروایا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں